بلوچستان کے علاقے گوادر کوسٹ گارڈ کی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ۔

بلوچستان کے علاقے گوادر کوسٹ گارڈ کی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ۔

ذرائع کے مطابق حملہ گوادر کے علاقے پیشیکان میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر کیا گیا۔ نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر راکٹ برسائے اور شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چھ اہل کار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ اور لیویز اہل کاروں کے پہنچنے پر حملہ آور فرار ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular