سندھ کے ضلع شکارپور میں دو قبیلوں کے درمیان تصادم میں بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

سندھ کے ضلع شکارپور میں دو قبیلوں کے درمیان تصادم میں بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

واقعہ شکارپور کے علاقے مدیجی میں پیش آیا جہاں سدایا اورڈاہنی قبائل ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوگئے۔دونوں قبیلوں کے درمیان دیرینہ قبائلی دشمنی چلی آرہی ہے۔ پولیس کے مطابق فریقین نے آج پھر ایک دوسرے پراندھا دھند فائرنگ کی۔ جس سے راہ گیربچے سمیت پانچ افرادہلاک ہوگئے۔ صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیا تاہم فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular