پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ڈاؤن سینڈروم کےمرض میں مبتلاخصوصی بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ڈاؤن سینڈروم کےمرض میں مبتلاخصوصی بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے

جہلم سے 14 سال پہلے شروع ہونے والی ڈاﺅن سینڈروم کے مرض میں مبتلا خصوصی بچوں کی تحریک پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے، جہلم کا ایک فلاحی ادارہ اپنا کام بخوبی انجام دے رہا ہے اس ادارے میں ڈراؤن سینڈروم میں مبتلا ایک سال سے لے کر بیس سال کی عمر کے نوجوان موجود ہیں۔ ادارے میں بچوں کے لیے رہائش، کلاس رومز، ہسپتال، پلے لینڈ کے علاوہ تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔،،
(ساٹ،،جلال اکبر ڈار،سربراہ ڈاﺅن سنڈراﺅم ادارہ۔)جہلم میں پاکستان کی واحد ڈاﺅن سینڈروم بچوں کی پہلی بلڈنگ ہے جس میں بچوں کی بہترین نگہداشت ہو رہی ہے،
ساٹ،فریدہ جلال ایڈامنسٹیٹرالجلال ڈاﺅن سنڈراﺅم،)عالمی سطح پر ڈاﺅن سینڈروم کو پانچویں معذوری قرار دے دن منایا جاتا ہے لیکن پاکستان میں ابھی ڈاﺅن سینڈروم کو پانچویں معذوری نہیں قرار دیا گیا

Most Popular