پاکستان نےہندؤں کےتہوارہولی کےموقع پر86 بھارتی ماہی گیررہاکردیئے

پاکستان نےہندؤں کےتہوارہولی کےموقع پر86 بھارتی ماہی گیررہاکردیئے

آنکھوں میں خوشی لیے،، سامان ہاتھوں میں اٹھائے،، یہ ہیں بھارتی ماہی گیر جو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں کئی ماہ سے کراچی کی مختلف جیلوں میں قید تھے ۔ ہندؤں کا تہوار ہولی آئی تو پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت چھیاسی بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ ہولی کی خوشیاں اپنوں کے درمیان منانے کی نوید نے انہیں خوشی سے نہال کر دیا

Most Popular