نیب کا وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گرد گھیرا مزید تنگ
نیب کا وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گرد گھیرا مزید تنگ نیب لاہور کی2رکنی ٹیم کا اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپہ
نیب ٹیم نے وارنٹ گرفتاری اور عدالتی سمن کی تعمیل کرالی اسحاق ڈار کی عدم موجودگی پر ملازمین سے پوچھ گچھ
اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کرکے جائیداد قرق کرلی گئی