وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب,
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب میں کوٹ سبزل سے لےکر میانوالی تک دن رات پھرتا رہا،شہبازشریف ڈیرہ غازی خان:اس وقت ن لیگ کےپاس حکومت پنجاب تھی،شہبازشریف مجھے یاد ہے اس سیلاب نے سمندر کی شکل اختیار کرلی تھی،شہبازشریف ڈیرہ غازی خان:وہ سیلاب 100سالہ تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب تھا،شہبازشریف مجھے اس وقت سمجھ آئی کہ جنوبی پنجاب کے مسائل ہیں کیا،شہبازشریف آج یہاں 13ارب روپے لاگت کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جارہاہے،شہبازشریف سڑک کی تعمیر کا یہ منصوبہ تاریخ ساز ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سڑک کی تعمیر کایہ منصوبہ اگلے سال 30 جون کومکمل ہوجائے گا،شہبازشریف سڑک کےمعیار کی نگرانی آپ نے ، میں نے اور وزرا نے کرنی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اتنے ہی چیمپین بنتے ہو تو عدالت میں آکر ثبوت پیش کرو دیر کیوں کر رہے ہو،شہبازشریف عوام کا پیسا عوام کی خوشحالی پر خرچ ہوناچاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب اگر 9سال میں عوام کا ایک دھیلا بھی کھایا تو عوام کا ہاتھ اور میرا گریبان ہوگا،شہبازشریف مخالفین نے الزام لگائے کہ شہبازشریف نے 27ارب روپے کی رشوت لی،شہبازشریف الزام لگا کہ میں نےپاناماکیس میں نوازشریف اورخاندان کو بچانے کی کوشش کی، شہبازشریف ڈیرہ غازی خان:میں نے نوٹس دیا تو خان صاحب نے جواب نہیں دیا،شہبازشریف میں نے اگرایک دھیلا بھی عوام کا کھایا ہے تو عدالت میں جاو اور ثابت کرو، وزیراعلیٰ پنجاب میں نے عمران خان کو نوٹس بھیجا تو انھوں نے اس کا جواب ہی نہیں دیا، وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں گیا تو تین چار سماعتوں میں عمران خان پیش ہی نہیں ہوئے، شہبازشریف میں نے قوم کا پیساکھایا ہے تو عدالت میں ثابت کرو، شہباز شریف مختلف صوبوں میں جلسے کرتے ہیں ، خدا کیلیے عدالت میں بھی پیش ہوجائیں، شہباز شریف میں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 48 گھنٹے میں ثبوت پیش کیے جائیں، شہباز شریف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کردیں تو عدالت میں بھی مجرم ،اللہ کے سامنے بھی مجرم، شہباز شریف