تھر کے بھوکے صحرا میں موت کے سائے نہ چھٹ سکے,غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید چار ننھے پھول مرجھا گئے

تھر کے بھوکے صحرا میں موت کے سائے نہ چھٹ سکے,غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید چار ننھے پھول مرجھا گئے

تھر کا قاتل صحرا مسلسل زندگیاں نکلنے میں مصروف، غذائی قلت کا شکار بچوں کی اموات کم نہ ہوسکیں۔ مزید تین بچے بھوک کی بھینٹ چڑھ گئے. تھر کے باسیوں کے لئے ہر نیا دن قہر ڈھا رہا ہے، بھوک سے بلکتے بچوں کی شرح اموات بڑھتی جا رہی ہے۔ ننگر پارکر، ڈیپلو، مٹھی اور چھاچھرو میں موت کے بادل چھائے ہیں۔ کسی کو علم نہیں کب موت ان کے دروازے پر دستک دے دے۔ معاملے کو بار بار میڈیا پر اٹھانے کے باوجود سندھ حکومت کا ضمیر نہیں جاگ سکا، ننھے بچوں کو بچانے کیلئے سائیں سرکار کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدام دیکھنے میں نہیں آ رہے۔ بروقت اقدمات نہ ہونے کی وجہ سے بچے بلک بلک کر مر رہے ہیں

Most Popular