عمران خان دوسروں کے خلاف سازش میں ملوث تھے: مریم نواز

عمران خان دوسروں کے خلاف سازش میں ملوث تھے: مریم نواز

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں منی ٹریل سے متعلق جمع کرائے گئے جواب پر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نےکپتان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں ان کا کہنا تھاکہ عمران خان دوسروں کے خلاف سازش میں ملوث تھے۔ انہیں چاہیے کہ دوسروں پر جھوٹ کے ساتھ حملہ آور مت ہوں کیونکہ سچ خود ان کو بھی تباہ کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا اپنا راستہ ہے۔ تم نے دوسرے کے عیب تلاش کرتے اپنی الماری کھلی چھوڑ دی۔ الماری کھلی چھوڑنے سے تمھارے اپنے ڈھانچے گرگئے ۔

Most Popular