سوہاوہ میں شہید طالب حسین کی نمازے جنازہ فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
سوہاوہ نمازے میں فوجی افسران کے علاوہ ڈپٹی کمشنر اقبال حسین اور ڈی پی او نے خصوصی شرکت کی, سوہاوہ پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ,سوہاوہ ہزاروں سوگوروں کی موجودگیمیں شہید کو سپردخاک کر دیا گیا, سوہاوہ, شہیدوں کی دھرتی پہ ایک اور جوان جام شہادت نوش کر گیا۔طالب حسین گزشتہ رات کشمور میں مشن 4 میں دشمنوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ۔طالب حسین پاک آرمی 19 پنجاب کا بہادر اور خوبصورت جوان تھا ۔طالب حسین ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا اور اس کی ایک ھی بہن ہے طالب حسین کے تین کم سن بچھے ھیں طالب حسین کا نماز جنازہ شام 5 بجے نئی آبادی سوہاوہ میں فوجی عزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی نمازے جنازہ میں پاک فوج کے افسران اور ایل علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پاک فوج کے دستے نے سلامی دی اور ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہید کو سپردے خاک کردیا گیا