ریسکیو1122 نے عید الفطرکے لئے ایمرجنسی پلان کوحتمی شکل دے دی,
ریسکیو1122 نے عید الفطرکے لئے ایمرجنسی پلان کوحتمی شکل دے دی عید پر ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں محدود ،ڈی جی ریسکیو پنجاب عید پر دس ہزار ریسکیو اہلکارپیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیں گے، ڈاکٹر رضوان نصیر ڈیزاسٹر رسپانس فورس الرٹ رہے گی، ڈاکٹر رضوان نصیر ضلعی ایمرجنسی افسران عیدگاہوں،مساجد اور دیگر اجتماعات کی خود نگرانی کریں،ڈی جی ریسکیو