پارا چنار: دہشتگردی کی کارروائی کے بعد علاقے کی فضا سوگوار.

پارا چنار: دہشتگردی کی کارروائی کے بعد علاقے کی فضا سوگوار.

پارا چنار: دہشتگردی کی کارروائی کے بعد علاقے کی فضا سوگوار پارا چنار دھماکوں کے مزید 5 زخمی چل بسے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50 ہو گئی 3سو کے قریب زخمی اب بھی ہسپتالوں میں زیر علاج ،30 کی حالت تشویشناک طوری بنگش قبائل کی طرف سے3 روزہ سوگ ، شہید پارک میں دھرنا شہر کے تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند

Most Popular