وزیر داخلہ چودھری نثار کا چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر سے رابطہ,

وزیر داخلہ چودھری نثار کا چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر سے رابطہ,

وزیر داخلہ چودھری نثار کا چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر سے رابطہ چودھری نثار کا ڈی جی رینجرزسندھ اور آئی جی ایف سی بلوچستان کو بھی ٹیلی فون وزیر داخلہ نے کوئٹہ اور پارہ چنار دھماکوں کی تفصیلات حاصل کیں وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بزدلانہ کارروائیوں سے سے قوم کا حوصلہ پست نہیں ہو سکتا،وزیر داخلہ دہشتگردوں کا مقصد عید پر بے یقینی کی کیفیت اور افراتفری پھیلانا ہے،وزیر داخلہ مزموم کاروائیوں کا جواب مکمل طاقت سے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

Most Popular