وینا ملک نے بھی باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا طلبا اور اساتذہ سے ملاقات کی

 وینا ملک نے بھی باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا  طلبا اور اساتذہ سے ملاقات کی

وینا ملک اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا ،،، باچا خان نیورسٹی آمد پر ان کا استقبال وہاں موجود طلبا اور انتظامیہ کے افراد نے کیا ، وینا ملک نے یونیورسٹی میں طلبا اور اساتذہ سے ملاقات کی  اور افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والوں کیلئے دعا کی ،وینا ملک کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے سانحے پر ان کا دل خون کے آنسو رویا  وہ محض بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی ہیں ، اور وہ شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہیں،اس موقع پر وینا ملک نے پاکستان کیلئے بنایا گیا اپنا گانا بھی گایا ،

Most Popular