کراچی میں دو نیوکلیئر پاور پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری

کراچی میں دو نیوکلیئر پاور پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری

کراچی میں دو نیوکلیئر پاور پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے۔ریڈیو پاکستان کے مطابق کراچی میں 2200 میگا واٹ کی پیداواری صلاحیت کے دو نیوکلیئر پاور پراجیکٹس پر چین کے تعاون سے کام تیزی سے جاری ہے۔ان پاور پلانٹس پر نو ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔دونوں نیوکلیئر پاورپلانٹس پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے جا رہے ہیں۔مذکورہ پاور پراجیکٹ کے علاوہ کراچی میں پورٹ قاسم پر 1320 میگاواٹ اور تھرپارکر کے علاقے مین 1320 تھرکول فیلڈ پر بھی کام جاری ہے۔

Most Popular