وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس
گلگت بلتستان میں جمہوری اقدار کا فروغ اور جمہوریت کا تسلسل خوش آئند ہےگلگت بلتستان کونسل کے اجلاس تسلسل کے ساتھ ہونے چاہئیں:شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کی حکومت نے علاقے کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے حقیقی معنوں میں کام کیا،مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو کام شروع کرتی ہے تو اسے پایہ تکمیل تک بھی پہنچاتی ہے، مسلم لیگ ن پہلی حکومت ہے جس نے دیامر بھاشا ڈیم پر عملاً کام شروع کرایا:وزیراعظم

Most Popular