وزیراعظم نوازشریف آج kashmirکادورہ کریں گے

وزیراعظم نوازشریف آج kashmirکادورہ کریں گے

اپوزیشن کی طرح حکومت نے بھی ایوان اقتدار سے نکل کر عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں وزیر اعظم نوازشریف کوٹلی ستیاں کے بعد آج اپنے کشمیر کے دورے پر جائیں گے 
دورہ کشمیر کے دوران وزیر اعظم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے،جب کہ کشمیر میں زیر تعمیر نیلم جہلم پراجیکٹ سمیت بارشوں اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والے نقصنات کا جائزہ لیں گے،اور متاثرین میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گےوزیر اعظم عوامی اجتماع سے خطاب میں سیاسی مخالفین کے الزمات کا بھر پور جواب دیں گے،،،اور پاناما لیکس اور اپنی حکومت کی اڑھائی سالہ کارکردگی کے بارے میں بھی عوام کو آگاہ کریں گے،اس کے بعد وزیر آعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق مانسہرہ سمیت ملک کے دیگر علاقون کا دورہ کریں گے اور عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے،

Most Popular