بڑی قربانیاں دےکرامن قائم کیاہے،، ہمسایہ ممالک پاکستان میں دہشت گردی کی بجائے اسےختم کریں,سربراہ پاک فضائیہ سہیل امان
سربراہ پاک فضائیہ نےعیدکادن آپریشنل بیس پر گزارا،، پائلٹس،ایئرمین،ٹیکنیشنز اور سویلین سےملاقات اور جذبےکی تعریف کی ،، سہیل امان کا کہنا تھا کہ بڑی قربانیاں دےکرامن قائم کیاہے،، ہمسایہ ممالک پاکستان میں دہشت گردی کی بجائے اسےختم کریں،، پاکستان کی سالمیت اولین ترجیح ہے،، کسی بھی مہم جوئی کا بھرپورجواب دیا جائےگا،، اسلامی ممالک دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کام کریں، انہوں نے کہا کہ بڑی قربانیاں دے کر ملک میں امن قائم کیا ہے،