ملک میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا۔

ملک میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا۔

ملک بھر میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا، درجہ حرارت میں کمی ہونے کی وجہ سےملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کاامکان ہے۔ شمالی علاقہ جات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی عروج پر پہنچ گئی، لیکن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت سکردو،کالام اور استور میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Most Popular