امریکی کونسل جنرل لاہور الزبتھ کینیڈی ٹروڈو نے وفد کے ہمراہ دورہ کیا
وفد میں یو ایس کونسلیٹ لاہور پولیٹیکل / اکنامک چیف اور سیکیورٹی چیف بھی شامل تھے
پی ایس سی اے کی جانب سے ایم ڈی علی عامر ملک اور سی او او اکبر ناصر خان نے کونسل جنرل الزبتھ کینیڈی ٹروڈو کو بریفنگ دی
کونسل جنرل الزبتھ کینیڈی ٹروڈو نے مکمل مانیٹرنگ اور انٹی گریٹڈ رسپانس لائحۂ عمل کا جائزہ لیا وفد کو اتھارٹی کے مختلف یونٹس اور آپریشن سنٹرز پر بریفنگ دی گئیامریکی سفارتکار نوجوان ورک فورس اور جدید ٹکنالوجیز کے استعمال سے بہت متاثر ہوےیو ایس کونسل جنرل نے آئ سی تھری کو پوری دنیا کے لئے نمونہ قرار دیا سی ایم پنجاب کے ڈیجیٹل پنجاب وزن اور انکے عزم کی خاص تعریف کی گئی امریکی وفد اس پراجیکٹ کے پیچھے مستحکم سیاسی عزم سے متاثر ہوے سفارت کاروں نے اپنے تاثرات کا اظہار گیسٹ بک میں بھی کیاوفد کو پی ایس سی اے کی جانب سے سوونئر شیلڈز پیش کی گئیں