پاک بھارت کشیدگی میں سمجھوتہ ایکسپریس 148 مسافروں کو لے کر روانہ

پاک بھارت کشیدگی میں سمجھوتہ ایکسپریس 148 مسافروں کو لے کر روانہ

سمجھوتہ ایکسپریس صبح آٹھ بجے ایک سو اڑتیس مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی،،ریلوے ذرائع کے مطابق بھارت نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر پہلے سمجھوتہ ایکسپریس کی سروس معطل کرنے کااعلان کیا،،اور پھر تین گھنٹے بعد ہی پاکستانی حکام کی جانب سے ہاٹ لائن پر رابطہ کرنے پر بحال کردیا

سمجھوتہ ایکسپریس کی روانگی کے بعد چار بھارتی خواتین سٹیشن پہنچیں اور ٹرین کےچلےجانے پرخوب شورمچایا
،،ان کاکہناتھا،،کہ کرنسی تبدیل کرنے اور سامان اکٹھا کرنے کے باعث ان کو تاخیر ہوئی،، پاکستانی حکام ان کی آج ہی بھارت روانگی کاانتظام کریں،،
دوسری جانب ریلوے حکام کاکہناہے،،کہ ان خواتین کے ویزے کی مدت آج تک تھی،،
ویزے میں توسیع کے بعد ان کو روانہ کردیا جائے گا،،

Most Popular