پولیس نے عابد شیر علی اور مشاہداللہ کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے روک دیا۔
پاکستان مسلم لیک ( ن) کے رہنمائوں عابد شیر علی اور مشاہداللہ کو پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے اندر جانے سے روک دیا ، اس دوران لیگی رہنماوں اور پولیس کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی۔منگل کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس کے موجود (ن) لیگ کے حامی وکلا نے زبردست نعرے بازی کی۔