صوبائی حکومت کے الٹی میٹم کے باوجود کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ستائیس ویں روز بھی جاری. او پی ڈیز اور مین آپریشن تھیٹرز بند ۔

صوبائی حکومت کے الٹی میٹم کے باوجود کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ستائیس ویں روز بھی جاری. او پی ڈیز اور مین آپریشن تھیٹرز بند ۔

ڈاکٹروں کی جانب سے کوئٹہ اورصوبہ بھرکے اسپتالوں میں ہڑتال کا سلسلہ یکم اگست کو اس وقت شروع ہوا جب ماہرنفسیات ڈاکٹرغلام رسول کو اغواء کیا گیا،سترہ اگست کو ڈاکٹرغلام رسول کی بازیابی کے باوجود ڈاکٹروں نے ہڑتال تاحال ختم نہیں کی ڈاکٹروں کے مطابق اغواء اور قتل میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی تک ان کی ہڑتال جاری رہے گی ، دوسری جانب صوبائی حکومت نے دو روزقبل ہفتہ کوڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کا وقت دیا تھا، ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular