کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سپینی روڈ پر ایک موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، بعد میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا، فائرنگ کے واقعہ کے بعد بروری کے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے، دوسری جانب ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سپنی روڈ فائرنگ واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular