چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں جاری

چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں جاری

مزید 2 افراد بے رحم موجوں کی نذر،ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی, چترال میں سیلاب :گھر، کھیت، دکانیں تباہ، کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے سیلاب نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی تباہی مچادی چترال:5موبائل یوٹیلٹی سٹورز سے اشیائے خورونوش کے فراہمی  دریائے سندھ میں خیرآباداٹک کےمقام پراونچےدرجےکاسیلابدریائے سندھ سےکالاباغ سے5سے6لاکھ کیوسک کا ریلا گزرے گا چشمہ اورکالاباغ کےمقام پرسیلاب،قریبی علاقےمتاثرہونےکا خدشہدریائے چناب اور جہلم میں نچلے درجے کا سیلاب

سرگودھا:بھیرہ کے قریبی علاقوں میں عوام کی نقل مکانی جاری

پشاور:بڈھنی نالے کا پانی گھروں میں داخل، لوگ محصور

دریائے چناب اور جہلم میں نچلے درجے کا سیلاب سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری سیلاب وارننگ کیلئےایس ایم ایس سروس شروع کردی، شہباز شریف دریاؤں میں پانی کےبہاؤکولمحہ بہ لمحہ مانیٹرکیا جائے،وزیراعلیٰ پنجاب

بالائی پنجاب،سندھ،خیبر پی کے،بلوچستان میں بارش کا امکان

بارشوں کا سلسلہ 3 سے 4 روز تک جاری رہے گا

Most Popular