محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید بارشوں کی پیشگوئی,وزیراعلیٰ شہباز شریف نے انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید بارشوں کی پیشگوئی, وزیراعلیٰ شہباز شریف نے انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی , بارشوں سے کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے تمام ضروری اقدامت کئے جائیں، وزیراعلیٰ کی ارکان اسمبلی کو بھی حفاظتی اقدامات میں حصہ لینے کی ہدایت