اسلام آباد:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کایوم سیاہ کےموقع پرپیغام
کشمیریوں کی قربانیوں اورجدوجہدکوخراج تحسین پیش کرتے ہیںپاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گا27اکتوبر1947کوبھارتی فورسز نے جموں وکشمیرپرزبردستی قبضہ کیا،ومتعددبھارتی رہنماؤں کےوعدوں کےبرعکس بھارت کشمیریوں کوانکاحق نہیں دے رہا،کشمیری میں انسانیت سوزمظالم کی دنیامیں مثال نہیں ملتی،وزیراعظم شاہدخاقان عباسیبھارتی جبرواستبدادکشمیریوں کوان کےجذبہ آزادی سےپیچھےنہیں ہٹاسکتا،وزیراعظم