لاہور:ہال روڈ کے زمان پلازہ میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور:ہال روڈ کے زمان پلازہ میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل گیا

ہال روڈ زمان پلازے کی چوتھی منزل میں کمپیوٹر،یوپی ایس اور رپیرنگ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فلورپرموجود دوسری دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دکان میں موجود لاکھوں روپے کا سامان کمپیوٹر، یوپی ایس ، موبائل فون سمیت دیگرالیکٹرانک سامان جل کرراکھ ہوگیا ۔ ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹو اوردیگر امدادی ادروں نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular