ٹوبہ ٹیک سنگھ: نشہ آور سیرپ پینے 2نوجوان جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نشہ آور سیرپ پینے 2نوجوان جاں بحق

محلہ سرفراز ٹاﺅن کا رہائشی عبدالرشید فروٹ کی ریڑھی لگا کر اپنے بیوی بچوں کی کفالت کرتا تھا ، گذشتہ رات کھانسی کا سیرپ پینےسے اسکی حالت غیر ہو گئی جبکہ محلہ بخشی پارک کے رہائشی پندرہ سالہ علی نواز کوبھی زہریلا سیرپ پینے کےبعد حالت غیر ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال لایاگیا جہاں دونوں جانبر نہ ہو سکے، زہریلا سیرپ پی کر ہلاک ہونیوالوں میں عبدالرشید کے سوگواروں میں بیوی اور تین کمسن بچے شامل ہیں جبکہ علی نواز پاور لومز میں ملازمت کرکے اپنےاہلخانہ کی معاشی کفالت کررہا تھا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular