کراچی:پُرتشدد کارروائیوں میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی:پُرتشدد کارروائیوں میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی کےعلاقےلانڈھی بابر مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کی شناخت اکبرحسین کے نام سےہوئی، فائرنگ کا دوسرا واقعہ اورنگی ٹاون نمبر پانچ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاشان بیگ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا، مقتول کا تعلق سیاسی جماعت کی زیلی طلبہ تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔ ادھر نارتھ کراچی پاور ہاوس کےقریب مسلح افراد نےکار پر فائرنگ کردی، جس کےنتیجے میں سید عباس علی نقوی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular