ڈی جی رينجرزسندھ ميجرجنرل محمد سعيد نے سپرہائي وے پلازہ اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا

ڈی جی رينجرزسندھ ميجرجنرل محمد سعيد نے سپرہائي وے پلازہ اور ملحقہ علاقوں کا دورہ  کیا


ترجمان رينجرزسندھ کے مطابق ڈي جي رينجرزسندھ ميجرجنرل محمد سعيد نے سپرہائي وے پلازہ اور ملحقہ علاقوں کے دورہ کے دوران ڈيوٹي پر مامورآفيسرزاور جوانوں سے ملاقات کي ، اس موقع پر علاقہ سيکٹر کمانڈرنے ڈي جي رينجرز کو علاقے کي صورتحال اور امن وامان کے حوالے سے بريفينگ دي ۔ ڈي جي رينجرز نے سيکوريٹي صورتحال کے پيش نظرشہر کے داخلي اور خارجي راستوں پرنگراني کو موثربنانے کے ليے مزيد احکامات جاري کيے

Most Popular