شیخ رشید کی تقریر اچھی تھی معاشی پوزیشن بھی انہوں نے واضح کی ،خورشید شاہ
ہمیں جذبات میں آنے کی ضرورت نہیں ،جذبات میں ہوش نہ گنوایاجائے، آنے والے وقت کو سامنے رکھ کر ہمیں پالیسی بنانا چاہیے، شیخ رشید کی تقریر اچھی تھی معاشی پوزیشن بھی انہوں نے واضح کی ، جذبات میں آکر کوئی بات نہیں کرنی چاہیے، مشترکہ اجلاس ہوتا تو مشترکہ اور طاقتور قراردادلائی جاتی، عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا چاہیے ، اپنی غلطیوں سے ہم پاکستان کی اسٹریٹجک پوزیشن گنوا چکے ہیں، ہمارے ہمسائے ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں، اپوزیشن لیڈر ہمیں حقائق کو چھپانا نہیں چاہیے، جن لوگوں کے ساتھ ہمارے بارڈر لگتے ہیں انکے ساتھ ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں، خارجہ پالیسی اتنی کمزور کیسے ہو گئی کہ امریکا دھمکیاں دینے لگا،
اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کہتے ہیں کہ ہم اپنی غلطیوں سے پاکستان کی اسٹریٹجک پوزیشن گنوا چکے ہیں، خارجہ پالیسی اتنی کمزور کیسے ہو گئی کہ امریکا دھمکیاں دینے لگا، جن لوگوں کے ساتھ ہمارے بارڈر لگتے ہیں انکے ساتھ ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں،
ہمیں ملکر بہت مضبوط قرارداد لانی چاہیے محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے آئندہ تین روز تک طوفانی بارشوں کا پیشگوئی کی ہے، الرٹ کے باوجود سندھ حکومت اور بلدیہ عظمیٰ کراچی زبانی جمع خرچ پر گزارا کررہی ہیں، شہر میں ممکنہ بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اقدامات دعوؤں کے برعکس ہیں۔ شہر کے بڑے ندی نالوں کی طرح گنجان آباد علاقوں سے گزرنے والے نالے سالڈ ویسٹ سے بھرے پڑے ہیں۔طوفانی بارشوں کی صورت میں کراچی کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈ آنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ کے باوجود انتظامیہ نے فوری طور پر کارروائی نہ کی تو شہر کی حالت مزید خراب ہو جائے گی