جب یہاں ڈکٹیٹر کی حکومت تھی تو امریکااربوں ڈالر دیتاتھا ،چودھری نثار

جب یہاں ڈکٹیٹر کی حکومت تھی تو امریکااربوں ڈالر دیتاتھا ،چودھری نثار

امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو بہت سنجیدگی سے لینا چاہیے،چودھری نثار اللہ کے کرم سے پاکستان کی کوئی دیوار نہیں گری، چودھری نثار ہم نے کبھی ڈالر تو کبھی اقتدار کی خاطر ملک کو بیچ دیا، چودھری نثار امریکی صدر کا بیان ہر پاکستانی کیلئے تضحیک آمیز تھا، چودھری نثار ہم نے بیرونی طاقتوں کو ملک میں راستے دئیے، چودھری نثار اقتدار اور ڈالروں کی خاطر ملک کا وقار بار بار داؤ پر لگایا، نثار خطے میں پٹاخہ بھی چلتا ہے تو کہتے ہیں اس کے پیچھے پاکستان ہے، چودھری نثار اس بات کو منطقی انجام تک پہنچائیں محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں یا پاکستان میں،نثار جب یہاں ڈکٹیٹر کی حکومت تھی تو امریکااربوں ڈالر دیتاتھا ،چودھری نثار امریکا کی افغانستان میں پالیسی پاکستان کی وجہ سے ناکام نہیں ہوئیں ،چودھری نثار امریکا کی افغانستان میں مذاکرات ،سفارتی ہر پالیسی ناکام ہوئی ،چودھری نثار محاذ آرائی وہ کرتا ہے کس کے پاس دلیل نہ ہو، ہمیں بات کرنی چاہیے،چودھری نثار امریکا خود مذاکرات کرنا چاہتا ہے اور پاکستان کرے تو مخالفت کرتاہے ،چودھری نثار ہم نے ڈر کر معاملات خراب کیے،چودھری نثار

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اقتدار اور ڈالروں کی خاطر ملک کا وقار بار بار داؤ پر لگایا گیا، خطے میں پٹاخہ بھی چلتا ہے تو کہتے ہیں اس کے پیچھے پاکستان ہے

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارقومی اسمبلی کے اجلاس میں خوب گرم نطر آئے ،، امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان پہ الزام پر کھڑی کھڑی سنا دیں،، چوہدری نثار نے کہا کہ اقتدار اور ڈالروں کی خاطر ملک کا وقار بار بار داؤ پر لگایا گیا،، خطے میں پٹاخہ بھی چلتا ہے تو کہتے ہیں اس کے پیچھے پاکستان ہے ، اس بات کو منطقی انجام تک پہنچایا جانا چاہیے کہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں یا پاکستان میں،، امریکی صدر کا بیان ہر پاکستانی کیلئے تضحیک آمیز تھا،چوہدری نثار نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو بہت سنجیدگی سے لینا چاہیے، اللہ کے کرم سے پاکستان کی کوئی دیوار نہیں گری،، ہم نے بیرونی طاقتوں کو ملک میں راستے دئیے،، امریکا کی افغانستان میں مذاکرات اور ہرسفارتی پالیسی ناکام ہوئی،، امریکا خود مذاکرات کرنا چاہتا ہے اور پاکستان کرے تو مخالفت کرتاہے،، افغانستان میں امن امریکہ سے زیادہ پاکستان کے مفاد میں ہے ،چوہدری نثار نے مزید کہا کہ ہم نے ڈر کر معاملات خراب کیے ،، جب یہاں ڈکٹیٹر کی حکومت تھی تو امریکااربوں ڈالر دیتا تھا،، محاذ آرائی وہ کرتا ہے کس کے پاس دلیل نہ ہو، ہمیں کھل کر بات کرنی چاہیے ،

Most Popular