عید الاضحیٰ قریب آتے ہی اسلام آباد کی بہارہ کہو مویشی منڈی میں گہما گہمی بڑھ گئی

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی اسلام آباد کی بہارہ کہو مویشی منڈی میں گہما گہمی بڑھ گئی

عید قرباں قریب آتے ہی مویشی منڈیوں کی رونقیں بڑھنے لگیں۔ اسلام آباد کی بہارہ کہو مویشی منڈی میں بھی دو دراز سے بیوپاری اپنے جانور لیکر پہنچ گئے، تاہم بیوپاریوں نے خریداروں کے نا ہونے شکوہ کیا ہے، بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جانوروں کے اچھے دام کمانے کے لیے پر امید ہیں ادھر خریداری کے لیے آئے شہری جانوروں کی قیمتیں سن کر پریشان نظر آئے اور مویشیوں کے بڑھتے داموں کی شکایت کیاس سال بھی انتظامیہ خریداروں اور بیوپاریوں کی مشکلات کا ازالہ کر پائے گی یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ 

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی اسلام آباد کی بہارہ کہو مویشی منڈی میں گہما گہمی بڑھ گئی

عید قرباں قریب آتے ہی مویشی منڈیوں کی رونقیں بڑھنے لگیں۔ اسلام آباد کی بہارہ کہو مویشی منڈی میں بھی دو دراز سے بیوپاری اپنے جانور لیکر پہنچ گئے، تاہم بیوپاریوں نے خریداروں کے نا ہونے شکوہ کیا ہے، بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جانوروں کے اچھے دام کمانے کے لیے پر امید ہیں

ادھر خریداری کے لیے آئے شہری جانوروں کی قیمتیں سن کر پریشان نظر آئے اور مویشیوں کے بڑھتے داموں کی شکایت کی

اس سال بھی انتظامیہ خریداروں اور بیوپاریوں کی مشکلات کا ازالہ کر پائے گی یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ کمیرا میں راشد کے ساتھ رانا عثمان وقت نیوز اسلام آباد

Most Popular