جنوبی ایشیا پرامریکی پالیسی سےمتعلق قومی اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور

جنوبی ایشیا پرامریکی پالیسی سےمتعلق قومی اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور

جنوبی ایشیا پرامریکی پالیسی سےمتعلق قومی اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظورسپر پاور اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار ہمیں ٹھہرانا چاہتی ہے، 
پوری قوم مشرف کی غلط پالیسیوں کی سزا بھگت رہی ہے، پوری قوم ایک پیج پر ہے، وزیر خارجہ نائن الیون کے بعد مشرف امریکی جنگ کو پاکستان میں لے آیا، وزیر خارجہ
مشرف نے اقتدار کی طوالت کیلئے پاکستان کو جنگ میں جھونکا، قومی اسمبلی ٹرمپ کے بیانات اور پالیسیوں کو مسترد کرتی ہے، 
امریکی جنگ سے پاکستان کی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا،
امریکا کے پاکستان کو اربوں ڈالر دینے کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، 

Most Popular