ہم کسی بھی فرقےسےبالاتر،پاکستانی اور مسلمان ہیں، ہمیں دہشتگردی کی لعنت کو متحد ہو کر شکست دینی ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

ہم کسی بھی فرقےسےبالاتر،پاکستانی اور مسلمان ہیں، ہمیں دہشتگردی کی لعنت کو متحد ہو کر شکست دینی ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

پاراچنار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا, ہر جگہ سیکیورٹی ہمارے لئےبرابراہمیت رکھتی ہے،، پورے پاکستان کی سکیورٹی اور عوام ہمارے لئے برابر ہیں، ہم پاکستانی اور مسلمان ہیں، دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ملکر شکست دینا ہو گی,ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دھرنا دینے والوں نے کچھ مطالبات سیاسی اور کچھ سیکیورٹی سےمتعلق پیش کئے ہیں، ہم کسی بھی فرقےسے بالاتر، پاکستانی اور مسلمان ہیں، فوج کےاضافی دستے پاراچنارآگئے ہیں، پاراچنارکیلئےسیف سٹی پراجیکٹ پر کام شروع کردیاگیا ہے،میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پوری افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل شروع کردیا ہے، باڑ لگانے کا عمل دومرحلوں میں مکمل کیا جائے گا،، پہلےمرحلےمیں زیادہ حساس علاقوں میں باڑلگائی جائیگی

Most Popular