اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پینتیس شدت پسند ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پینتیس شدت پسند ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

اپر اورکزئی ایجنسی کےعلاقوں خادی زئی اوربلراس میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کےدرمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق فورسز کی کارروائی میں پینتیس شدت پسند مارے گئے جبکہ شدت پسندوں کی فائرنگ سےایک اہلکارشہید اورچار زخمی ہوگئے۔ سکيورٹی فورسزنے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور پيشقدمی کرتے ہوئے بلراس کا کنٹرول سنبھال ليا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular