پراونشل منیجمنٹ سروسز آفیسرز کا پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا دورہ

پراونشل منیجمنٹ سروسز آفیسرز کا پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا دورہ

دورہ منیجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، گورنمنٹ آف پاکستان کی درخواست پر منعقد ہوا. یہ دورہ زیر تربیت پی ایم ایس آفیسرز کے آٹھویں ٢٤-ویکس پوسٹ انڈکشن کورس کے سلسلے میں تھا . دورے میں کل 22 زیر تربیت پی ایم ایس افسران نے حصہ لیا. پراجیکٹ ڈائیریکٹر اکبر ناصر خان نے شرکا کو پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ، اسکے اغراض و مقاصد ، اور انتظامی امور پر مکمل رہنمائی فراہم کی. نوجوان زیر تربیت افسران نے اپنی طرز کے منفرد پراجیکٹ کی بھرپور پزیرائی کی

Most Popular