لاہور ہائیکورٹ نے معروف سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے معروف سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف،شہباز شریف،پرویز الہی ،چوہدری شجاعت حسین،عمران خان ،سردار ایاز صادق سمیت چونسٹھ سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کے لئے دائر درخواست کی سماعت عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواست اور غائب ہونے والا متعلقہ عدالتی ریکارڈپیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Most Popular