آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا زور سندھ اور پنجاب میں رہے گا۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا زور سندھ اور پنجاب میں رہے گا۔

مون سون بارشوں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا۔محمکہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران پورے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث کراچی، حیدرآباد، ڈویژن کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا امکان ہے اور مشرقی بلوچستان کے دریاوٰں میں ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خدشہ ہے۔ بہاولپور ڈویژن میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،،اسی کیساتھ ساتھ پنجاب میں، ملتان، ساہیوال، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن اور میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش جھنگ میں 79 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Most Popular