عیدالاضحی کے تینوں دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

عیدالاضحی کے تینوں دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

عیدالاضحی کے تینوں دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی‘ وزارت توانائی کے مطابق اس سلسلے میں تمام متعلقہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے حکام کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں اور کسی بھی موقع پر ہنگامی صورتحال میں بجلی کی خرابی کو دور کرنے کے لئے اضافی عملے کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں۔

Most Popular