آبی ذخائر میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال

آبی ذخائر میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی گئی،تفصےل کے مطابق دریا ئے سندھ مےںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد127600 کیوسک اور اخرج 145000 کیوسک، کابل مےںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد19600 کیوسک اور اخراج19600 کیوسک، جہلم مےںمنگلاکے مقام پر پانی کی آمد13700 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب مےںمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 54900 کیوسک اور اخراج 23100 کیوسک رہا ۔جناح بےراج مےں پانی کی آمد171500کیوسک اور اخراج 163500کیوسک،چشمہ بےراج مےں پانی کی آمد182600 کیوسک اوراخراج 170000 کیوسک، تونسہ بےراج مےں پانی کی آمد178300کیوسک اور اخراج155700 کیوسک، پنجند بےراج مےں پانی کی آمد22600 کیوسک اور اخراج 8200کیوسک گدو بےراج مےں پانی کی آمد 157700کیوسک اور اخراج 150100 کیوسک، سکھر: آمد114700کیوسک اور اخراج 68200کیوسک، کوٹری:آمد70700کیوسک اور اخراج 64300کیوسک رےکارڈ کےا گےا۔تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1541.92فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.712 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1230.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورجمعرات کو قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.495 ملین ایکڑ فٹ رےکارڈ کےا گےا۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.224 ملین ایکڑ فٹ رہا۔رپورٹ کے مطابقتربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

Most Popular