قصورمیں جعلی پیرنے جن نکالنےکیلئے دس سالہ لڑکے پرتشدد کرکےاسے بینائی سےمحروم کردیا۔

قصورمیں جعلی پیرنے جن نکالنےکیلئے دس سالہ لڑکے پرتشدد کرکےاسے بینائی سےمحروم کردیا۔

قصورمیں گنڈاسنگھ والا کےنواحی گاؤں مہالم کلاں میں دس سالہ شعیب کا والد اپنے بیمار بیٹے کو شہباز نامی پیرکے پاس دعا کرانے کےلئے لے گیا تو شہبازنےکہا کہ شعیب بیمارنہیں بلکہ اس پرآسیب کاسایہ ہےلہذا اسے جنوں سےچھڑاناہوگا اوروہ اسے کمرے میں لےگیا اورشعیب پراس قدرتشدد کیاکہ وہ بینائی سے محروم ہوگیا۔ پولیس تھانہ گنڈاسنگھ والا نے جعلی پیرکوحراست میں لےلیا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular