کرکٹ کرپشن کیس میں جیل کاٹنےوالے سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت بدھ کو ہوگی

کرکٹ کرپشن کیس میں جیل کاٹنےوالے سابق پاکستانی  کپتان سلمان بٹ اور فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت بدھ کو ہوگی

دونوں پاکستانی کرکٹرز کے کیس کی سماعت لارڈز کےچیف جسٹس کی عدالت میں ہوگی۔ دونوں کھلاڑیوں نےاپنی سزاؤں کے خلاف نرمی کی اپیل کی تھی جبکہ محمد آصف کی اپیل برطانوی عدالت میں پہلے ہی مسترد کی جاچکی ہے۔ واضح رہے برطانوی عدالت نے سلمان بٹ کو ڈھائی سال ، محمد آصف کو ایک سال اور محمد عامر کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular