جعلی ڈگری کیس میں پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

جعلی ڈگری کیس میں پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ عبدالرحمان خان نیازی نے جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی،،، عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی پرفرد جرم عائد کرنے کا حکم دیا،،،جعلی ڈگری پرجمشید دستی کے خلاف ریجنل الیکشن کمشنر ملتان نے درخواست دائر کی تھی،، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ جمشید دستی نےدوہزارآٹھ کے انتخابات میں جعلی ڈگری پرالیکشن لڑا، جمشید دستی کے خلاف جعل سازی کی کارروائی کی جائے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular