سندھ ہائی کورٹ نے نائب وزیراعظم کی تقرری کے خلاف دائردرخواست مستردکردی

سندھ ہائی کورٹ نے نائب وزیراعظم کی تقرری کے خلاف دائردرخواست مستردکردی

درخواست مولوی اقبال حیدرکی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں داخل کی گئی تھی جس میں موقف اختیارکیاگیا تھا کہ مفاہمتی پالیسی کے نام پرموجودہ حکومت نے سیاسی جوڑتوڑکرنے کےلیے مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویزالہی کو نائب وزیراعظم مقررکیا ہے آئین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ وزیراعظم کواختیار ہے کہ وہ اپنانائب مقررکرسکتے ہیں جس کے بعد عدالت نے مولوی اقبال کی درخواست مستردکردی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular