وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی اورپاک امریکہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا

وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی اورپاک امریکہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا

وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت دفاعی کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی افغانستان میں ایساف فورسزکے سربراہ جنرل جان ایلن سے ہونی والی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت سمیت خارجہ حکام بھی شرکت کریں گے جبکہ امریکہ میں پاکستان کی سفیرشیری رحمان بھی اجلاس میں شریک ہوں گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular