احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت

احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت

احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت , نواز شریف کے نمائندے ظافر خان عدالت میں موجود , نواز شریف کے غیر ملکی کرنسی اکاونٹ کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش , ڈالر کرنسی اکاونٹ کی تفصیلات پیش کی گئی , حسین نواز نے 30جون 2010کو 60ہزار 500 ڈالرز نواز شریف کو بھیجے , حسین نواز نے 20نومبر 2011کو 90ہزار ڈالرز نواز شریف کو بھیجے, 19اکتوبر 2012کونواز شریف نے تین بار 8لاکھ ڈالرز بنک سے نکلوائے , 30اپریل 2013کو چار چیکس کے ذریعے 10لاکھ ڈالرز اپنے پاکستانی کرنسی کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کئے,

Most Popular