آزمائشیں نیک لوگوں پرآتی ہیں۔ کیپٹن صفدر

آزمائشیں نیک لوگوں پرآتی ہیں۔ کیپٹن صفدر

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ محب وطن لوگوں کو آگے آنے سے روکا جارہا ہے، پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال نہیں ہونے دیں گے، جےآئی ٹی جس کاقانونی وجودنہیں تھااس میں پیش ہوا، آزمائشیں نیک لوگوں پرآتی ہیں، قوتیں پاکستان کو70سال سے پیچھے دھکیلنےکی کوشش کررہی ہیں، انرجی سیور لاہور میں لگتا ہے یو پی ایس پنڈی میں پڑا ہوتا ہے، پاکستان میں وہی راج کرے گا جو میڈان پاکستان ہے،ملک میں تعویزگنڈوں،سنیاسی بابوں کاراج ہوگیا،انہیں ختم کرنا پڑیگا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول صاحب کے ساتھ میثاق جمہوریت کیا ہواہے، پیپلزپارٹی میچور جماعت ہے،بڑی قربانیوں کیساتھ آئی ہے، سب کو پتہ ہے عمران خان کے پی میں کیا تبدیلی لائے،، سپریم کورٹ کیوں پرویز مشرف کو واپس نہیں لاتی

Most Popular