سات ماہ بعد نیٹو سپلائی کی بحالی پرکنٹینرافغانستان کی حدود میں داخل ہوگئے۔

سات ماہ بعد نیٹو سپلائی کی بحالی پرکنٹینرافغانستان کی حدود میں داخل ہوگئے۔

کسٹم حکام کی چیکنگ کے بعد نیٹو کنٹینرز چمن کے راستے افغانستان میں داخل ہوگئے۔ کراچی سے نیٹوکنٹینرکی افغانستان روانگی کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے ۔ پاکستان نے گزشتہ برس نومبر میں سلالہ چیک پوسٹ پرنیٹوافواج کےحملےکےبعد نیٹوسپلائی بند کردی تھی۔ پاکستان نے امریکا سے فوجیوں کی شہادت پر باقاعدہ معافی کا مطالبہ کیا تھا۔ سات ماہ کےبعد امریکا کی جانب سےسلالہ واقعےپرمعافی کےبعد کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے نیٹو سپلائی بحالی کی منظوری دی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular