ریلوے کی بحالی قومی خدمت اور ذمہ داری ہے۔

ریلوے کی بحالی قومی خدمت اور ذمہ داری ہے۔


۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وقت کم اور کام زیادہ ہے۔ ان کی ترجیحات میں ریلوے ملازمین کا نیا سروس سٹرکچر، ریلوے ورکشاپس، پپری مارشلنگ یارڈ، واشنگ لائنز، ریلوے سٹیشنز اور کوچز کی اپ گریڈیشن، ریلوے زمینوں کی کمپیوٹرائزیشن کی تکمیل شامل ہیں۔ سبی ہرنائی سیکشن اور کوہاٹ پنڈی ریل کار کی بحالی، گاڑیوں کی ڈرائی کلیننگ، حادثات کی روک تھام کے نظام کا نفاذ اور گوادر میں ریلوے کے نظام کا قیام بھی ان کے پیش نظر ہے۔

Most Popular